Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

نوازشریف کے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد ...احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کےخلاف العزیزیہ ا سٹیل مل ریفرنس کی سماعت کے دور ان نوازشریف کے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔ عدالتی کارروائی شروع ہوئی تو سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔احتساب عدالت نے استفسار کیا کہ میاں صاحب نہیں آئے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل کو ذاتی حیثیت میں لاہور ہائی کورٹ طلب کیا گیا ہے ۔عدالت نے نواز شریف کے استثنیٰ کی درحواست منظور کر لی۔

شیئر: