Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

توازنِ تجارت میں 138فیصد اضافہ

جدہ ...محکمہ شماریات نے واضح کیا ہے کہ سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران سعودی توازن تجارت کے تحت 149.7ارب ریال فاضل بچے ہیں۔ گزشتہ سال مذکورہ دورانیہ میں 63ارب ریال توازن تجارت میں فاضل تھے۔ امسال 138فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
 

شیئر: