Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

سعودی سفارتکار کے قاتل کو موت کی سزا کی توثیق

ڈھاکا .... بنگلہ دیش کی اعلیٰ عدالت نے سعودی سفارتکار خلف العلی کے قاتل کو دی جانے والی موت کی سزا کی توثیق کردی۔ چیف جسٹس سید محمود حسین کی زیر صدارت عدالتی بنچ نے سیف الاسلام مامو ن کو موت کی سزا دینے کے سابقہ فیصلے کی حمایت کردی۔ سیف الاسلام ان دنوں جیل میں ہے۔ اب مامون کے سامنے صدر سے رحم کی اپیل کے سوا کوئی اور راستہ نہیں رہ گیا۔
 

شیئر: