Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

گاڑی کا غیر ملکی چور گرفتار

جدہ ... یہاں گشتی پولیس نے اسٹارٹ حالت میں گاڑی چوری کرنے والے ایک عرب شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقامی شہری نے پولیس کو رپورٹ کی تھی کہ وہ گاڑی اسٹارٹ حالت میں چھوڑ کر چلا گیا تھا۔ اس نے السامر محلے کی ایک سڑک پر گاڑی پارک کی تھی۔ رپورٹ ملتے ہی پولیس حرکت میں آگئی اور اس نے ریکارڈ وقت میں چوری کرنے والے عرب شہری کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
 
 
 

شیئر: