Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

طریف :صحرا نے سفید چادر اوڑھ لی

طریف: طریف کمشنری میں پیر اور منگل کی درمیانی شب برفباری ہوئی جس کے باعث شہری ودیہی علاقوں سمیت صحرائی علاقہ میں سفید چادر تن گئی۔ سبق ویب سائٹ کے فوٹوگرافر سلیمان العندس نے خوبصورت مناظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا ہے۔ 
 

شیئر: