Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

روسی مکر گئے

لندن ... مغربی سفارتکاروں نے واضح کیا ہے کہ روس اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور اپنے وزیر خارجہ کے اُن عہد و پیمان سے مکر گیا جو سوچی میں شامی قومی مکالمہ کانفرنس او رآئینی کمیٹی کی تشکیل کے طریقہ کار کے حوالے سے کئے گئے تھے۔ 
 
 

شیئر: