Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

گورنر ہاوس کوئٹہ میوزیم بنے گا

کوئٹہ ...وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کے گورنرہاوس کومیوزیم میں تبدیل کرنے کاعندیہ دے دیا۔ صوبائی ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق گورنرہاوس بلوچستان کومیوزیم بنایاجارہاہے وزیراعظم عمران خان نے گورنرہاوس کے عقبی لان کولیڈیزپارک بنانے کی بھی ہدایت دی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل مری ،لاہور ،کراچی اور کے پی کے گورنر ہاوسز کو پہلے ہی عوام کے لئے کھولا جاچکا ہے۔

شیئر: