Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار

کراچی...کراچی میں اتوار کو گرمی کی شدت برقرار رہی او رچھٹی ہونے کے باعث شہریوں نے صبح سویرے باہر نکلنے سے گریز کیا۔سورج کی تمازت دن بھر رہی ۔ جگہ جگہ مزدور پیشہ افراد اس سے بچنے کےلئے سائے میں رہنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔
 

شیئر: