Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

طالب علم کے اکاﺅنٹ سے ڈیڑھ ارب کی ٹرانزیکشن

کراچی .... لاڑکانہ کے ایک طالب علم کے بینک اکاﺅنٹ سے ڈیڑھ ارب روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی ہے۔ طالب علم کو اسکا علم ہی نہیں تھا۔ رقم ٹرانسفر ہونے کے بعد نکال لی گئی جبکہ 3کروڑ روپے اب بھی اکاﺅنٹ میں ہیں۔ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ے۔ اس سے پہلے کراچی کے ایک فالودہ فروش کے اکاﺅنٹ میں اس طرح رقم ٹرانسفر کی گئی تھی۔
 

شیئر: