Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

ملائیشیا میں 7غیر ملکیوں سمیت 8 عسکریت پسندگرفتار

کوالالمپور۔۔۔ملائیشیائی پولیس نے 8مبینہ عسکریت پسندوں کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدگان میں 7 غیر ملکی اور ایک مقامی شخص شامل ہے۔ ان کو گرفتار کرنے کی وجہ انتہا پسند نظریات کی تبلیغ بتائی گئی ہے جو ملکی سلامتی کے لیے خطرناک ہو سکتی تھی۔ 7غیر ملکیوں میں 5 کا تعلق ایک یورپی ملک سے ہے۔

شیئر: