Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

سماج وادی کے رہنما کو بھتے کیلئے ٹیلی فون

لکھنو.....اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں سماج وادی کے سینیئر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ چندر ناتھ سنگھ سے جمعہ بدمعاشوں نے فون پر 10 لاکھ روپے دینے کا مطالبہ کیا ہے اور رقم نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی ۔ چندر ناتھ سنگھ نے بتایا کہ بدمعاش ان کے اے ٹی ایم کا نمبر بھی مانگ رہے تھے اور نمبرنہ دینے پر انہیں مغلظات بھی بکیں۔
 

شیئر: