Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر حادثہ، 2ہلاک

لکھنو.....اٹاوہ میں آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر ڈی سی ایم سے 2 کاروں کے ٹکرانے سے کار سوار 2 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی، 8 دیگر شدیدزخمی ہوگئے۔ آگرہ سے لکھنو جا رہی ڈی سی ایم مشرقی نگلا سوی کے پاس ٹائرپھٹنے سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں ڈی سی ایم کا ڈرائیور سنجے کمار ، کنڈکٹر کندن چوہان زخمی ہوا۔ 
 

شیئر: