Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مدھیہ پردیش میں2 مزدور ہلاک

بھوپال .... مدھیہ پردیش کے مورینا شہر میں گٹر گرنے سے ایک مزدور سمیت 2افرا ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق سیور ڈالنے کا کام کررہے ایک مزدور ارون نے راٹھوڈ کالونی کے سامنے جب گٹر کا ڈھکن کھولا تو اس میں سے زہریلی گیس نکلی جس سے وہ بےہوش ہوکرگٹر میں گر گیا۔مزدور کو گرتے دیکھ کر ایک نوجوان انل راٹھوراسے بچانے کےلئے ایک رسی کے سہارے گیا تاہم دونو ں کی دم گھٹنے سے موت ہو گئی۔

 

شیئر: