Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

انسداد کرپشن مہم سے 35بلین ڈالر واپس کئے گئے، ولی عہد

ریاض: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ انسداد کرپشن مہم سے ملکی خزانے میں 35بلین ڈالر واپس آئے ہیں۔ کرپٹ عناصر سے 40فیصد نقدی اور60فیصد جائیداد کی صورت میں رقوم واپس لی گئیں۔ اس وقت اس کیس میں 8افراد ابھی تک زیر حراست ہیں۔ دو سال بعد یہ کیس ختم کردیا جائے گا۔
 

شیئر: