Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

ریٹز کارلٹن کی گرفتاریوں سے غیرملکی سرمایہ کاری متاثر نہیں ہوئی، ولی عہد

ریاض:ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ریٹز کارلٹن کی گرفتاریوں سے غیرملکی سرمایہ کاری متاثر نہیں ہوئی۔اس میں 40فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ریٹزکارلٹن کی گرفتاریوں سے غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ سعودی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے کل حجم میں 40.4فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔2018ءکے آخر تک اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
 
 

شیئر: