ریاض: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ کینیڈا نے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایسے مسئلے میں مداخلت کی جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ اس نے خالص سعودی عرب کے داخلی مسئلے میں مداخلت کرنے کی کوشش کی۔ انہیں اس کی اجازت نہیں ۔ کینیڈین انتظامیہ کو معلوم ہے کہ اس نے غلطی کی ہے۔ اس کا تدارک یہ ہے کہ وہ معذرت کریں۔
-
باخبر رہیں، واٹس ایپ جوائن کریں
-
مزید پڑھیں:اپنی حفاظت پر قادر ہیں، امریکہ مفت اسلحہ نہیں لیتے، ولی عہد