Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جازان اور عسیر میں آج بارش کا امکان

ریاض....محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج ہفتے کو جازان اور عسیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔ باحہ اور طائف بھی زد میں ہوں گے۔ جازان او رعسیر ریجن کے بالائی علاقوں میں آندھیاں بھی چلیں گی۔ سمندر میں لہریں ڈیڑھ میٹر تک بلند ہوں گی۔ ماہرین موسمیات نے آج ہفتے کو مملکت کے مختلف علاقوں میں متوقع درجہ حرارت بھی جاری کیاہے۔ 
 

شیئر: