Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شہباز شریف کی گرفتاری ،انتقامی کارروائی

سرگودھا... پیپلز پار ٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کوانتقامی کاروائی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی جانب سے ضمنی انتخابات سے قبل بڑی پارٹی کے رہنما کو گرفتار کرکے کیا ثابت کیا جا رہا ہے؟۔سرگودھا کے دورے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرنے سے پہلے قومی اسمبلی کے ا سپیکر کو آگاہ کیا جاتا ہے مگر اسپیکر کو بھی نہیں بتایا جو انتقامی کاروائی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے انہیں کس جرم میں گرفتار کیا میں پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا ۔

شیئر: