Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

شاہ سلمان مرکز کی امدادی سرگرمیاں یمن سے لیکر تاجکستان تک پھیل گئی

5اکتوبر 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭نائب گورنر مکہ نے 120سرکاری و نجی اداروں کے اشتراک سے ’’ایپلی کیشن ورلڈ‘‘کا افتتاح کردیا
    ٭نجی اور غیر ملکی اسکولوں کی ملازمتوں کی سعودائزیشن سے سعودیوں کو 39ہزار ملازمتیں ملیں گی
    ٭آئندہ برسوں کے دوران ذخائر کی حفاظت کیلئے پٹرول کے شعبے میں 75ہزار ریال لگائے جائیں گے، خالد الفالح
ٓ    ٭نئی نسل ریموٹ کنٹرول سے کہیں زیادہ باریک بیں بن گئی، خصوصی رپورٹ
    ٭مطلقہ کو یونیورسٹی سے نکلوانے والے سعودی شہری پر مقدمہ اپیل کورٹ پہنچ گیا
    ٭سربرآوردہ علماء بورڈ کے ارکان کنگ خالد یونیورسٹی میں لیکچر دینگے
    ٭سعودی مجلس شوریٰ کے ساتھ پارلیمانی تعاون کے مشتاق ہیں، مملکت میں متعین برطانوی سفیر
    ٭مجلس شوریٰ دفعہ 64منظور کرکے گمراہ کن پروپیگنڈے اور دھوکے پر مبنی مارکیٹنگ کو کنٹرول کریگی
    ٭ڈرون کو جدید تر بنانے کیلئے کنگ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے بین الاقوامی معاہدہ کرلیا
مزید پڑھیں:- - - - -نجی اور غیر ملکی اسکولوں میں سعودیوں کی جلد تقرری کی جائے، وزیر تعلیم

شیئر: