Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ساب میں’’ البنک الاول‘‘ ضم کردیا گیا

ریاض۔۔۔۔سعودی برطانوی بینک ساب میں’’ البنک الاول ‘‘ضم ہوگیا۔ اس کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے البنک الاول کی انتظامیہ نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ بینک کے وسیع تر مفاد میں ہے۔ اس کی بدولت ساب بڑے اور طاقتور بینک کے طور پر ابھرے گا۔ کھاتیداروں کو زیادہ فائدہ ہوگا۔ باصلاحیت سعودیوں کو بڑے پیمانے پر شامل کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں:- - - -بحرین اور سعودی عرب کے درمیان مالی تعاون کا معاہدہ

شیئر: