Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مخالف سمت میں گاڑی چلانے والا پھنس گیا

ریاض ...مقامی شہری ریاض کی ایک سڑک پر مخالف سمت میں گاڑی چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ مقامی نوجوان نے خود کو ٹریفک پولیس کی گاڑی کے سامنے پاکر بھاگنے کی کوشش کی تاہم وہاں ایک طرف کھڑی ہوئی گاڑیوں سے ٹکرنے کے بعد وہ لاچار ہوگیا او رپکڑا گیا۔ 
 

شیئر: