Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

سری لنکا اور فلپائن کی خواتین حافظ قرآن

مکہ مکرمہ ...سری لنکا کی حفصہ فاروق اور فلپائن کی خدیجہ نے مکمل قرآن پاک حفظ کرکے ”خیر کم“ فلاحی انجمن سے القرآن سرٹیفکیٹ حاصل کرلیا۔ ”خیر کم“ فلاحی انجمن ہے اور مختلف ممالک کے طلباءو طالبات کو آن لائن نیز قرآن کلاسوں کے ذریعے قرآن پڑھنے اور حفظ کرنے کا مشن چلا رہی ہے۔
 

شیئر: