Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

جرمنی نے بھی ایرانی میزائلوں پر تشویش ظاہر کردی

ریاض ... جرمنی نے بھی امریکہ کی طرح ایرانی میزائلوں پر تشویش کا اظہار کردیا۔ جرمن وزیرخارجہ نے امریکی ہم منصب سے واشنگٹن میں ملاقات کے موقع پر امریکہ سے کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو بچانے کی کوششوںکے باوجود جرمنی امریکہ کے اہداف سے متفق ہے۔ امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات برقرار رکھنے کی یورپی اسکیموں پر برہمی کا اظہار کیا تھا ۔ جرمن وزیر خارجہ نے پومپیو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ جرمنی ایران سے متعلق امریکی اہدا ف کے حصول کیلئے کوشاں ہے ،بس ہمارا طریقہ کار امریکہ سے مختلف ہے۔
 

شیئر: