Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

جمال خاشقجی کے لاپتہ ہونے کی گتھی سلجھانے میں قونصلیٹ تعاون کر رہا ہے

ریاض: استنبول میں سعودی قونصلیٹ نے کہا ہے کہ مختلف وسائل اطلاعات میں سعودی شہری جمال خاشقجی کی قونصلیٹ سے نکلنے کے بعد گمشدگی کی خبر پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ قونصل خانہ یقین دلاتا ہے کہ وہ برادر ملک ترکی کے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ سعودی شہری کے لاپتہ ہونے کی گتھی سلجھانے کے لئے مسلسل تعاون کر رہا ہے۔ 
 

شیئر: