Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

سعودی عرب میں ہائپر لوپ متعارف

ریاض ....سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی اسپیشلسٹ کمپنیوں کے تعاون سے سعودی عرب میں ہائپر لوپ متعارف کرانے جا رہی ہے، یہ ٹرانسپورٹ کا سستا او رسریع رفتار وسیلہ ہے۔ 1200کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتا ہے
 

شیئر: