Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

الخرمہ، تربہ اوررنیہ میں پانی کی سپلائی معطل

مکہ مکرمہ... مکہ مکرمہ ریجن میں ادارہ تقسیم آب نے اعلان کیا ہے کہ 3کمشنریوں میں 24گھنٹے تک پانی کی سپلائی بند رہے گی۔ اچانک خرابی پیدا ہوجانے کے باعث تربہ، الخرمہ اور رنیہ کمشنریوں میں پانی کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے۔ اصلاح و مرمت کا کام جاری ہے۔ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی پانی کا انتظام کر لیں۔
 

شیئر: