Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مکہ مکرمہ کی 3کمشنریوں میں 24گھنٹوں کے لئے پانی کی سپلائی معطل

مکہ مکرمہ:مکہ مکرمہ ریجن میں پانی سپلائی کرنےوالے ادارے نے کہا ہے کہ مرکزی سپلائی لائن میں خرابی کی وجہ سے تربہ، خرمہ اور رنیہ میں آئندہ 24گھنٹوں کے لئے پانی کی سپلائی معطل رہے گی۔رہائشیوں کوپانی اسٹور کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔  
 

شیئر: