Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ابوظبی میں سعودی نوادرات کی نمائش

ریاض ... ابوظبی محکمہ سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ ولی عہد اور اماراتی افواج کے نائب سربراہ اعلیٰ شیخ محمد بن زاید سعودی نوادر کی نمائش کا افتتاح کرینگے۔ یہ نمائش ابوظبی کے لوور میوزیم میں 8نومبر 2018ءسے 16فروری 2019ءتک منعقد ہوگی۔
 

شیئر: