Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ایشیائی کا قاتل ہم وطن گرفتار

جدہ.... جدہ پولیس نے النسیم محلے میں ایک ایشیائی کے قاتل غیر ملکی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ملک کے ایک شہری نے اپنے ہم وطن پر دھار دار آلے سے حملہ کر کے اسے ہلاک کر دیا تھا اور پھر خود کو پولیس کے حوالے بھی کر دیا تھا دونوں میں جھگڑا چل رہا تھا۔ 
 
 

شیئر: