Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ریاض بجلی گھر میں آتشزدگی

ریاض ....ریاض کے بجلی گھرکے ٹرانسفارمر میں پیر کو لگی آگ بجھائی جا رہی ہے ، اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عارضی طور پر آس پاس کے بعض محلوں کا بجلی کنکشن منقطع کر دیا گیا تھا۔
 

شیئر: