Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

مدینہ منورہ میں حادثہ، 10زخمی

مدینہ منورہ ...مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ آتے ہوئے پیر کو ہجرہ روڈ پر بس اورٹرک کے تصاد م کے باعث 10افراد زخمی ہوگئے ان میں سے 6کو الحمنہ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ 4کو موقع پر ہی مرہم پٹی کر کے رخصت کر دیا گیا۔
 
 

شیئر: