مدینہ منورہ میں حادثہ، 10زخمی پیر 1 اکتوبر 2018 3:00 مدینہ منورہ ...مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ آتے ہوئے پیر کو ہجرہ روڈ پر بس اورٹرک کے تصاد م کے باعث 10افراد زخمی ہوگئے ان میں سے 6کو الحمنہ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ 4کو موقع پر ہی مرہم پٹی کر کے رخصت کر دیا گیا۔ زخمی حادثہ بس مدینہ منورہ شیئر: واپس اوپر جائیں