Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

جازان بندرگاہ پر حملہ کی کوشش ، کشتیاں تباہ

ریاض ...عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ سعودی بحریہ نے جازان بندرگاہ کا رخ کرنے والی 2بارودی کشتیوں کو اپنی منزل پر پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا۔ دونوں کشتیوں کو ریموٹ کنٹرول سے چلایا جارہا تھا۔
 

شیئر: