Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

فیملی میڈیسن پر اسپیشلسٹ اکیڈمی کا قیام

ریاض ... کنگ فہد میڈیکل سٹی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فہد الغفیلی نے واضح کیا ہے کہ کنگ فہد میڈیکل سٹی میں فیملی میڈیسن پر اسپیشلسٹ اکیڈمی قائم کردی گئی۔ اسکی بدولت فیملی میڈیسن کے ماہر سعودی ڈاکٹر کثیر تعداد میں تیار ہونگے۔ اکیڈمی سے سالانہ 100 افراد کو تربیتی پروگرام کرائے جائیں گے۔ یہ قومی تبدیلی پروگرام کے تحت کیا جارہا ہے۔ سعودی عرب کو 2020ءکے اختتام سے قبل 3ہزار فیملی میڈیسن کے ماہر ڈاکٹر درکار ہونگے۔
 

شیئر: