بینکوں کیخلاف 107ہزار شکایات پیر 1 اکتوبر 2018 3:00 ریاض ... 2017ءکے دوران بینکوں ،انشورنس کمپنیوں اور فنڈ دینے والے اداروں کیخلاف ایک لاکھ 7ہزار شکایات درج کرائی گئیں۔ شکایات کا ماہانہ اوسط 9ہزار پایا گیا۔ 2016ءکے دوران شکایات کا تناسب 2017ءکے مقابلے میں کم تھا۔ ریاض شکایات بینک شیئر: واپس اوپر جائیں