Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ایران:مالی جرائم پر 3 افراد کو سزائے موت

تہران.... ایران کی خصوصی عدالت نے مالی جرائم ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت سنا دی۔مقدمات کی سماعت کے دوران ملزمان کے خلاف الزامات ثابت ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے ایسے فیصلے ضروری ہیں۔سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جاسکتی ہے۔
 

شیئر: