Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

ٹرامی جاپانی ساحلوں سے ٹکرا گیا

ٹوکیو .... طاقتور سمندری طوفان”ٹرامی“جاپانی ساحلوں سے ٹکرا گیاجس سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا۔ ایک ہزار پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ ٹرین سروس معطل ہوگئی۔ 5 لاکھ گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ اب تک مختلف جزائر میں75 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
 
 
 

شیئر: