Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

آئندہ سال تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

لندن... ماہرین کا کہناہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے آئندہ سال عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ 50 اقتصادی ماہرین سے کئے جانے والے سروے کے مطابق رواں سال کے دوران برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اوسط نرخ 73.48 ڈالر فی بیرل رہنے کی توقع ہے جو اگست کے دوران جاری کئے گئے پیشگی تخمینہ سے زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ اگست میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اوسط نرخ 72.71 ڈالر فی بیرل رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
 

شیئر: