Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

امیر کویت کی پیشانی پر محمد بن سلمان کا بوسہ وائرل

کویت... سعودی ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ کویت کے موقع پر امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح سے قصر بیان میں ملاقات پر انکی پیشانی کو بوسہ دیا۔ فوٹو گرافروں نے اسے کیمروں میں قید کرلیا۔ کویتی حکومت نے اسے سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیا جسے غیر معمولی پذیرائی ملی۔
 

شیئر: