Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

الاخوان کی حمایت پر مقدمہ شروع

ریاض.... یہاں فوجداری کی خصوصی عدالت نے الاخوان المسلمون کی حمایت اورقطری حکومت کے اہلکار سے رابطے کے الزام میں مقامی شہری پر مقدمے کی سماعت شروع کردی۔ مقامی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اس پر الزام ہے کہ وہ دہشتگرد تنظیم الاخوان سے منسلک ہے۔ دوسرا الزام یہ ہے کہ وہ قطری حکومت کے ایک اہلکار سے رابطہ قائم کئے ہوئے ہے۔ تیسرا الزام یہ ہے کہ اس نے سماجی نظام کو متزلزل کرنے کی کوشش کی جبکہ چوتھا الزام برادر ممالک کے قائدین کی توہین کا ہے۔
 

شیئر: