Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025

لندن میں چوہدری نثار کا میاب آپریشن

  1.   لندن ... سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا لندن کے اسپتال میں کامیاب آپریشن ہو اہے۔گردے سے پتھری نکال دی گئی ۔عام انتخابات میں شکست کے بعد چوہدری نثار سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں۔ چوہدری نثار کچھ عرصے سے گرد ے کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ انتخابات کے بعد انہوں نے لندن میں آپریشن کرانے کا فیصلہ کیا ۔واضح رہے کہ عام انتخابات میں جیپ گروپ کے حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ انتخابی نتائج نے حالات یکسر بدل دئیے۔ سابق وزیر داخلہ سیاسی منظر نامے سے غائب ہوگئے۔ 

شیئر: