Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

دہلی میں جعلی کرنسی کے ساتھ 2 افراد گرفتار

نئی دہلی۔۔۔۔دہلی کے پہاڑ گنج علاقہ سے پولیس نے نئی جعلی کرنسی کے 500، 200 اور 50 کے نوٹوں کے ساتھ2 افراد کو گرفتار کر لیا۔ قبضہ میں لئے گئے نوٹوں کی کل قیمت ایک لاکھ23ہزار550 روپے بتائی گئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے نوٹوں کی چھپائی میں استعمال کی جانے والی اشیا اور دیگر آلات برآمد کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -بہار: ڈاکٹر کے بیٹے کا قتل ، اغوا کا بازار گرم
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: