Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کوئٹہ ،مستونگ اور پشین میں زلزلہ

   کوئٹہ ...کوئٹہ، پشین اور مستونگ میں گزشتہ شب 12 بج کر 25 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی تاہم کسی علاقے میں جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

شیئر: