Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

آسٹریا کی وزیر خارجہ کا عربی میں خطاب

ریاض ... آسٹریا کی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے عربی میں خطا ب کرکے حاضرین کو حیرت زدہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر انکا خطاب وائرل ہوگیا۔ آسٹریا کی وزیر خارجہ نے عربی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لبنان میں عربی زبان سیکھی تھی۔ عربی انتہائی اہم اور خوبصورت زبا ن ہے۔ یہ اہم تہذیب و تمدن کی روشن علامت ہے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ لبنان میں قیام کے دوران انہیں یہ بات بہت اچھی لگی کہ مشکل حالات کے باوجود وہاں کے لوگ طبعی زندگی گزارتے ہیں۔ زندگی کا یہی راز ہے۔
 

شیئر: