Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025

اقوام متحدہ حوثیوں کی آلہ کار بن گئی؟

جدہ ...اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے خبردار کیا ہے کہ حوثی باغی بغاوت کے عمل کو پکا کرنے کیلئے اقوام متحدہ کو آلہ کار کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ او آئی سی نے یہ بات بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن کی مہم برائے یمن میں توسیع کےلئے ووٹنگ کے بعد کہی۔ او آئی سی نے خبردار کیا کہ حوثی یمن میں آئینی حکومت کےخلاف بغاوت کو پکا کرنے کیلئے اقوام متحدہ کو استعمال کررہے ہیں۔
 

شیئر: