Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بلجرشی میں حادثہ، 2نوجوان ہلاک

بلجرشی ...بلجرشی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2نوجوان ہلاک اور تیسرا زخمی ہو گیا۔ ہلال احمر کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور انہوں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال پہنچایا۔
 

شیئر: