Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سوشل میڈیا پر شجر کاری مہم

ریاض...نماز جمعہ کے بعد ایک سعودی شہری سعود العجلان نمازیوں کو پودے تقسیم کر رہا ہے۔ 1500پودے تقسیم کئے سوشل میڈیا پر شجرکاری مہم کا یہ واقعہ وائرل ہو چکا ہے۔
 
 

شیئر: