Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ولی عہد آج کویت کا دورہ کریں گے

 
ریاض: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان آج ہفتہ کو کویت کا دورہ کریں گے۔وہ امیر کویت کے ساتھ ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔کویت میں ولی عہد کا شایان شان استقبال ہوگا۔
 

شیئر: