Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

جدہ میں محمدعلی ٹرافی مقابلے

جدہ... جدہ کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی میں جمعہ کی شب ورلڈ باکسنگ سپر سیریز، محمدعلی ٹرافی اور ڈبلیو بی اے سپر چیمپیئن شپ کے سلسلے میں عالمی باکسنگ کا مقابلہ ہوا۔ برطانیہ کے ریسلرز جارج گروز اور کیلم اسمتھ و دیگر باکسرز نے حصہ لیا۔
 

شیئر: