Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

عمران خان آئندہ ماہ چین کا دورہ کرینگے

اسلام آباد... وزیراعظم عمران خان اکتوبر کے وسط میں چین کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سی پیک سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔انکے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی چین جائے گا۔عمران خان کا وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد یہ دوسرا سرکاری دورہ ہو گا۔عمران خان نے اس سے قبل سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا تھا۔

شیئر: